About us

مختصر تعارف

جیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں ہر آدمی خواہ پڑا لکھا ہو یا انپڑھ، مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر معاشرتی عوامل سے تنگ ہے۔ بہت سارے پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیے اچھی نوکری کی تلاش میں ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نوکری دستیاب نہیں۔ ایسے میں ادارہ انمول انسٹیٹیوٹ آف آلٹرنیٹو اینڈ پیرا میڈکس، فیصل آباد نے اپنے نوجوانوں کو بہتر مستقبل کی طرف رہنمائی فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ یہ ادارہ مختلف طبی اور پیشہ ورانہ کورسز پیش کرتا ہے جن کی تفصیل آپ کو ویب سائٹ کے اگلے صفحات پر مل جائے گی۔ ان کورسز کو مختصر مدت میں مکمل کر کے بہت سے نوجوان اپنے علاقوں میں بہتر طبی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور مختلف سرکاری و نجی شعبوں میں نوکریاں حاصل کر چکے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی ان میں سے کسی کورس میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں تو ویب سائٹ میں دیا گیا فارم فل کر کے کالج کے آفیشل نمبر 03006629693 پر بذریعہ واٹس ایپ بھیجیں۔ آپ کو مطلوبہ کورس میں داخلہ دے کر رجسٹریشن کارڈ اور کتب وغیرہ جاری کر دی جائیں گی جو تین دن کے اندر آپ کے پتے پر پوسٹ کے ذریعے پہنچا دی جائیں گی۔ اس حوالے سے کالج کا نمائندہ پہلے آپ سے رابطہ کرے گا۔

الحمدللہ – ہماری کامیابی

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور خوشی کی بات ہے کہ ہمارے ادارے کے ہونہار طالبعلم محمد انیس نے ہمارے ایکسپیرینس بیسڈ ڈپلومہ کی بنیاد پر پنجاب اربن لینڈ سسٹم میں بطور سروئیر سرکاری نوکری حاصل کی ہے۔ ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کو ادارے کے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔

!تجربہ ہی آپ کی ڈگری ہے

اب حاصل کریں تجربے کی بنیاد پر رجسٹرڈ سر      ٹیفکیٹ۔  
کیا آپ کے پاس مہارت اور کام کا تجربہ موجود ہے لیکن ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے نوکری یا ترقی میں رکاوٹ آ رہی ہے؟تو آج ہی رجسٹرڈ ڈگری یا ڈپلومہ کے حصول کے لئے اپنے ڈاکومنٹس کے ساتھ رابطہ کریں۔
اب آپ کا تجربہ ہی آپ کی ڈگری بنے گا!

ہم آپ کے تجربے کو تسلیم شدہ ایکسپیرینس بیسڈ ڈپلومہ میں تبدیل کرتے ہیں، جو آپ کو سرکاری و نجی ملازمتوں، ترقی اور اعتماد کے نئے مواقع فراہم کرتا ہے۔

یہ ڈپلومہ کیوں ضروری ہے؟

سرکاری و نجی اداروں میں نوکری کے مواقع
بہتر ترقی اور پروموشن کے امکانات
تجربے کی مکمل تسلیم شدگی
آسان و تیز پراسیس – بغیر امتحان کے

یہ ڈپلومہ کن کے لیے مفید ہے؟

 آئی ٹی اور کمپیوٹر پروفیشنلز
 بزنس، مینجمنٹ اور ایڈمن
 انجینئرنگ و ٹیکنیکل اسکلز رکھنے والے
 ہنر مند کاریگر اور تجربہ کار پروفیشنلز
 دیگر تمام شعبوں کے ماہرین بالخصوص میڈیکل میں کسی بھی قسم کا تجربہ رکھنے والے افراد

آپ کا تجربہ، اب آپ کی پہچان!ڈگری کے بغیر رکاوٹیں ختم کریں — آج ہی اپنے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے اورمزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔شکریہ

عظیم خوشخبری

تجربہ کار افراد ٹیسٹ یا انٹرویو دے کر مطلوبہ کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں اور کورس مکمل کرنے پر ڈپلومہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام کورسز کی  تکمیل
“کورسز کی تکمیل پر باقاعدہ آن لائن ویریفکیشن  والا سر       ٹیفکیٹ اور   دستاویزات جاری کیے جائیں گے۔ لہٰذا آپ جس کورس میں بھی داخلے کے خواہشمند ہوں، اپنے ضروری دستاویزات کے ساتھ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔”
ایک سے زائد کورس کرنے والے احباب کو فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔شکریہ