بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

Welcome to

Anmol Institute of Alternative and Medical Sciences

(Registered and Affiliated) — Since 2016

مختصر تعارف

جیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں ہر آدمی خواہ پڑا لکھا ہو یا انپڑھ، مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر معاشرتی عوامل سے تنگ ہے۔ بہت سارے پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیے اچھی نوکری کی تلاش میں ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نوکری دستیاب نہیں۔ ایسے میں ادارہ انمول انسٹیٹیوٹ آف آلٹرنیٹو اینڈ پیرا میڈکس، فیصل آباد نے اپنے نوجوانوں کو بہتر مستقبل کی طرف رہنمائی فراہم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ یہ ادارہ مختلف طبی اور پیشہ ورانہ کورسز پیش کرتا ہے جن کی تفصیل آپ کو ویب سائٹ کے اگلے صفحات پر مل جائے گی۔ ان کورسز کو مختصر مدت میں مکمل کر کے بہت سے نوجوان اپنے علاقوں میں بہتر طبی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور مختلف سرکاری و نجی شعبوں میں نوکریاں حاصل کر چکے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی ان میں سے کسی کورس میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں تو ویب سائٹ میں دیا گیا فارم فل کر کے کالج کے آفیشل نمبر 03006629693 پر بذریعہ واٹس ایپ بھیجیں۔ آپ کو مطلوبہ کورس میں داخلہ دے کر رجسٹریشن کارڈ اور کتب وغیرہ جاری کر دی جائیں گی جو تین دن کے اندر آپ کے پتے پر پوسٹ کے ذریعے پہنچا دی جائیں گی۔ اس حوالے سے کالج کا نمائندہ پہلے آپ سے رابطہ کرے گا۔

الحمدللہ – ہماری کامیابی

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور خوشی کی بات ہے کہ ہمارے ادارے کے ہونہار طالبعلم محمد انیس نے ہمارے ایکسپیرینس بیسڈ ڈپلومہ کی بنیاد پر پنجاب اربن لینڈ سسٹم میں بطور سروئیر سرکاری نوکری حاصل کی ہے۔
ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کو ادارے کے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔

!تجربہ ہی آپ کی ڈگری ہے

 Certificate اب حاصل کریں تجربے کی بنیاد پر رجسٹرڈ 

کیا آپ کے پاس مہارت اور کام کا تجربہ موجود ہے لیکن ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے نوکری یا ترقی میں رکاوٹ آ رہی ہے؟تو آج ہی رجسٹرڈ ڈگری یا ڈپلومہ کے حصول کے لئے اپنے ڈاکومنٹس کے ساتھ رابطہ کریں۔
اب آپ کا تجربہ ہی آپ کی ڈگری بنے گا!

ہم آپ کے تجربے کو تسلیم شدہ ایکسپیرینس بیسڈ ڈپلومہ میں تبدیل کرتے ہیں، جو آپ کو سرکاری و نجی ملازمتوں، ترقی اور اعتماد کے نئے مواقع فراہم کرتا ہے۔

یہ ڈپلومہ کیوں ضروری ہے؟

سرکاری و نجی اداروں میں نوکری کے مواقع
بہتر ترقی اور پروموشن کے امکانات
تجربے کی مکمل تسلیم شدگی
آسان و تیز پراسیس – بغیر امتحان کے

یہ ڈپلومہ کن کے لیے مفید ہے؟

 آئی ٹی اور کمپیوٹر پروفیشنلز
 بزنس، مینجمنٹ اور ایڈمن
 انجینئرنگ و ٹیکنیکل اسکلز رکھنے والے
 ہنر مند کاریگر اور تجربہ کار پروفیشنلز
 دیگر تمام شعبوں کے ماہرین بالخصوص میڈیکل میں کسی بھی قسم کا تجربہ رکھنے والے افراد

آپ کا تجربہ، اب آپ کی پہچان!ڈگری کے بغیر رکاوٹیں ختم کریں — آج ہی اپنے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے اورمزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔شکریہ

الیکٹرو/آلٹرنیٹو میڈیکل
سائنس کا تعارف

طبِ الیکٹرو ہومیوپیتھی، طبِ نبوی ﷺ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی طب ہے۔ الیکٹرو میڈیکل سائنس میں طب کی کئی شاخیں شامل ہیں۔
جن میں حجامہ تھراپی، طب نبوی، الیکٹرو ہومیوپیتھی، کروموپیتھی، ایکوپنکچر، یوگا، فلاور تھراپی، ہربل میڈیسن، نیچروپیتھی اور کئی دیگر معروف و غیر معروف طریقۂ علاج شامل ہیں۔
یہ طب اپنے اندر ایک وسیع مفہوم رکھتی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام صحت کے حوالے سے قائم کردہ عالمی ادارہ، جو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے نام سے پوری دنیا میں معروف ہے، اس طب کو صحتِ عامہ کے فروغ میں اہم مقام دیتا ہے
اسے باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے، اور اسی اعتبار سے پاکستان میں جتنے بھی الیکٹرو میڈیسن اسپیشلسٹ موجود ہیں، وہ اپنے متعلقہ شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ان کی باقاعدہ رجسٹریشن نیشنل کونسل برائے آلٹرنیٹو میڈیسن، حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری کی جاتی ہے۔ اس کے بعد یہ ماہرین صحتِ عامہ کے فروغ کے لیے اپنے اپنے شعبہ جات میں فعال کردار ادا کرتے ہیں۔
جس کے بعد اس طب کے پریکٹیشنر کو اپنے نام کے ساتھ قانونی طور پر باقاعدہ “ڈاکٹر” کا  استعمال کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے۔

ادارہ کے زیرِ اہتمام کروائے جانے والے مختلف کورسز

محترم طلبہ کرام! آپ جس کورس میں بھی داخلہ لینا چاہتے ہیں، براہِ کرم اُس کورس کا نام اور اپنی دستاویزات جن میں شناختی کارڈ کی کاپی، میٹرک کے  سر  ٹیفکیٹ کی کاپی اور اپنی تازہ تصویر شامل ہو، کالج کے آفیشل نمبر پر واٹس ایپ کریں، تاکہ آپ کی مطلوبہ کورس میں رجسٹریشن باآسانی مکمل کی جا !سکے۔ شکریہ

tibenabavi-pbuh-150104062513-conversion-gate02-thumbnail

فاضل طبِ نبوی ﷺ (FTN)

کورس:  طبِ نبوی ﷺ

الیکٹرو ہومیوپیتھی (DEHMS)

کورس:  الیکٹرو ہومیوپیتھی پروگرام

گولڈ میڈلسٹ کورس (GMEH)

کورس: خصوصی امتیازی پروگرام

ماسٹر ڈگری کورس (MDEH)

کورس: ایڈوانس ماسٹر ڈگری پروگرام برائے آلٹرنیٹو میڈیسن

ڈاکٹر آف آلٹرنیٹو میڈیسن (MDAM)

کورس: آلٹرنیٹو میڈیسن اسپیشلسٹ کورس

665

فاضل حجامہ کپنگ تھیراپی (HSD)

کورس: حجامہ / کپنگ تھیراپی

ڈپلومہ اِن انجیکشن (DEHI)

کورس:  انجیکشن کورس

ڈپلومہ اِن سیکسوئل ڈیزیز (DSD)

کورس: جنسی امراض کورس

عظیم خوشخبری

تجربہ کار افراد ٹیسٹ یا انٹرویو دے کر مطلوبہ کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں اور کورس مکمل کرنے پر ڈپلومہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام کورسز کی تکمیل
“کورسز کی تکمیل پر باقاعدہ آن لائن ویریفکیشن والا  سر      ٹیفکیٹ اور دستاویزات جاری کیے جائیں گے۔ لہٰذا آپ جس کورس میں بھی داخلے کے خواہشمند ہوں، اپنے ضروری دستاویزات کے ساتھ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔”
ایک سے زائد کورس کرنے والے احباب کو فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔شکریہ

آلٹرنیٹو کی تشریح

بعض لوگ الیکٹرو تھیراپی کے بارے میں یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اس طریقہ علاج میں کوئی برقی آلہ استعمال ہوتا ہے حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے، بلکہ لفظ “الیکٹرو” کی جانب اشارہ ہے کہ یہ ادویات بجلی کی مانند اثرات کی حامل ہیں جو جسم کو بجلی کے انداز میں متحرک کرتی ہیں۔ حقیقت میں اسلام کی تعلیمات ہی خیرخواہی، ہمدردی اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہےایک بزرگ کا مشہور مقولہ ہے کہ عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے خدا ملتا ہے۔
ایک اچھا طبیب کتنے دکھی اور سسکتے ہوئے بندگانِ خدا کا علاج کرکے ان کے سکون اور راحت کا سامان پیدا کرتا ہے اور ان کی دعائیں لے سکتا ہے۔ آج ہم میڈیکل علوم سیکھنے کی وجہ سے ڈاکٹر، نرسیں اور میڈیکل ادویات پر فخر کرتے ہیں۔
پاکستان کا طبی نظام تقریباً 40 فیصد لوکل پرائیویٹ ڈاکٹرز کی طرف سے چل رہا ہے۔
یہ ضروری نہیں کہ آپ سرکاری کلینک ہی جائیں بلکہ پرائیویٹ اسپتال، نرسز اور عملہ بھی آپ کی خدمت میں مخلص ہیں۔
یہی افراد ہمارا سرمایہ ہیں جو ملک و قوم کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ہم اپنی صحت کا خیال رکھیں اور مریضوں، خصوصاً خواتین، بچوں اور بزرگوں کی بہتر نگہداشت کے لیے پیشہ ور ماہرین سے رجوع کریں۔جس کیلئے ادارہ کے متعارف کردہ آلٹرنیٹو میڈیسن کورسز بہترین ہیں۔آپ ان کورسز میں سے کسی بھی کورس میں داخلہ لے کر اپنا مستقبل روشن کرسکتے ہیں۔نیز بندگان خدا کی خدمت کرکے انکی دعائیں لےسکتے ہیں

کورسز کی تکمیل پر عملی تربیت کا بھی اہتمام ہے

کورسز کی تکمیل پر کونسل کی جانب سے ڈگری/ڈپلومہ جاری کیا جاتا ہے۔ ادارہ میں بیک وقت ایک سے زیادہ کورسز میں بھی داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ بذریعہ ڈاک داخلہ لینے وقت تمام طلباء اپنا پوسٹل ایڈریس، فون پر لکھوائیں اور اپنے ڈاکومینٹس کالج کے آفیشل نمبرز پر واٹس اپپ کریں۔شکریہ

کالج کا شعبہ طب نبوی ﷺ

آج کے ڈاکٹرز، حکما، ماہرین اور سائنسدان اس بات پر متفق ہیں کہ طب نبوی ﷺ وہ واحد طب ہے جس کی نسبت ہمارے آقا، اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس کے ساتھ ہے۔

پاکستان میں لاہور کے مشہور ایلوپیتھک ڈاکٹر خالد غزنوی صاحب کی تصنیف “طب نبوی و جدید میڈیکل سائنس” اس طب کی افادیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

طب نبوی ﷺ کی اہمیت

طب نبوی ﷺ سراسر روحانیت ہے۔ جو حضرات یہ ڈپلومہ مکمل کرتے ہیں وہ اپنے نام کے ساتھ باقاعدہ “حکیم” کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں۔
طب نبوی ﷺ تمام علوم سے افضل ہے کیونکہ اس کی نسبت نہایت بلند اور مقدس ہے۔

حقیقت میں علم کی دو اقسام ہیں:
(1) علمُ الادیان
(2) علمُ الابدان

لہٰذا علم الابدان یعنی طب کا جاننا بھی ضروری ہے۔
آپ ﷺ نے جس تعلیم کی ہدایت فرمائی، اس کا تعلق دین سے ہے، دنیاوی مفاد سے نہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جو شخص طب نبوی ﷺ کو اپناتا ہے، وہ دراصل اپنے رب پر توکل، یقین اور اعتماد کو مضبوط کرتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ حضرت رسول اللہ ﷺ کے ارشادات و تعلیمات سے ہر بیماری کا علاج ممکن ہے۔
آپ ﷺ کے طبی معجزات پر مبنی احادیث کی کتابیں اس حقیقت سے بھری پڑی ہیں جن میں طب نبوی ﷺ کے اصول و ضوابط واضح اشارات کے ساتھ موجود ہیں۔

ادارہ ہذا کی طرف سے
خصوصی پیشکش

ایک سے زائد کورسز میں داخلہ لینے کی صورت میں فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔

ایک عظیم خوشخبری

ادارہ ہذا نے طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے دورانِ کورس اور فارغ ہونے کے بعد الیکٹرو ہومیوپیتھی و طبِ نبوی ﷺ کی ادویات کا اسٹاک بھی اپنے پاس رکھا ہوا ہے، تاکہ طلبہ و طالبات کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ادویات کا تفصیلی لٹریچر اسٹوڈنٹس کو متعلقہ کورس بھجواتے وقت فراہم کر دیا جاتا ہے۔
مزید تفصیلی معلومات ادارہ ہذا سے فری حاصل کی جا سکتی ہیں۔