محترم طلبہ کرام!
آپ جس کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، براہِ کرم اُس کورس کا نام اور اپنی دستاویزات
(شناختی کارڈ، میٹرک سرٹیفکیٹ، اور تازہ تصویر)
کالج کے آفیشل نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
تاکہ آپ کی رجسٹریشن باآسانی مکمل کی جا سکے۔